Haber Giriş:
نائیجیریا: مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن، 55 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
نائیجیریا کے صوبے ایبونی میں مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن میں 55 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
نائیجیریا کے صوبے ایبونی میں مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن میں 55 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نائیجیریا مسلح افواج کے کمانڈروں میں سے میجر جنرل 'تاورین لاگباجا' نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔...
-
17.04.2021