Haber Giriş:
نائیجیریا:مسلح افراد کا جیل پر حملہ،سینکڑوں قیدی فرار

جیل انتظامیہ کے ایک ترجمان کے مطابق، حملہ آوروں نے قیدیوں کو رہا کرانے کے لیے جیل کی دیواروں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا
نائیجیریا میں بڑی تعداد میں مسلح حملہ آوروں نے ایک جیل میں بند سینکڑوں قیدیوں کو رہا کرا لیا۔
یہ واقعہ جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات ملک کے جنوب مغربی صوبے اویو کی ایک جیل میں پیش آیا۔
جیل انتظامیہ کے ایک ترجمان کے مطابق، حملہ آوروں نے قیدیوں کو...
-
08.02.2023