Haber Giriş:
نائیجیریا: گرجا گھر میں بھگدڑ مچ گئی،31 افراد ہلاک

نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
نائیجیریا کے پورٹ ہارکورٹ شہر کے ایک گرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے اکتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
حکام کا کہنا ہے کہ لوگ ایک فلاحی تقریب کے آغاز کا انتظار کر رہے تھے جس میں لوگوں کو تحائف اور کھانا بانٹا جانا تھا۔
ایک عینی شاہد کا ...