Haber Giriş:
نائیجیریا: دو نسلی گروہوں میں تصادم،درجنوں ہلاک و زخمی

صوبائی گورنر ڈیوڈ اوماہی نے بتایا کہ یہ جھڑپ اوہا کووو نامی علاقے میں ایفیم اور ایزا نامی نسلی گروہوں کے درمیان ہوئی جس میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے
نائیجیریا کے صوبہ ایبونی میں دو نسلی گروہوں کے درمیان ہوئے تصادم کے نتیجے میں پچیس افراد جان سے گئے۔
صوبائی گورنر ڈیوڈ اوماہی نے بتایا کہ یہ جھڑپ اوہا کووو نامی علاقے میں ایفیم اور ایزا نامی نسلی گروہوں کے درمیان ہوئی جس میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔...