Haber Giriş:
نائیجریا: ایک لاکھ سے زائد ویکسین ضائع کر دی گئی

اب کے بعد حکومت مدت استعمال ختم ہونے کے قریب ویکسین قبول نہیں کرے گی: فیصل شعیب
نائیجیریا حکومت نے، کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ملک کو بھیجی گئی ایک لاکھ سے زائد اور ختم شدہ مدت استعمال والی، آسٹرا زینیکا ویکسین کو ضائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نائجیریا قومی محکمہ خوراک و ادویات کنٹرول مرکزNAFDAC کے ڈائریکٹر موجیسولا آدییے ن...
-
31.01.2023