Haber Giriş:
نائیجریا کے کھلے سمندر میں اغوا کردہ ترک ملاحوں سے متعلق جلد ہی خوشخبری ملے گی: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے استنبول دولمبا باہچے محل میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی۔ ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کے مابین مذاکرات منعقد ہوئے
وزیر برائے خارجہ میولود چاوش اولو نائیجریا کے قریب کھلے سمندر میں بحری قزاقوں کی جانب سے اغوا کیے گئے ترک ملاحوں کے بارے میں کہا ہے کہ "ہمیں امید ہے بہت جلد خوشخبری سننے کو ملے گی۔"
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے استنبول دولمبا باہچے محل ...
-
04.07.2022