Haber Giriş:
نئے اصلاحاتی پیکیج کو جلد ہی قومی اسمبلی میں لایا جائیگا۔ صدر ایردوان

۔ہمارا اصل ایجنڈہ قوم کا مسئلہ ہے۔ ہم نے ابتک 10 ملین ویکسین درآمد کی ہے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے تیاریاں مکمل ہونے کے قریب ہونے والے نئے اصلاحاتی پیکیج کو عنقریب قومی اسمبلی میں پیش کرنے کے عمل شروع ہو جائیگا۔
جناب ایردوان نے اپنے پارلیمانی گروپ کے اجلاس میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے اپ...