Haber Giriş:
نئی امریکی انتظامیہ ایران پر پابندیوں کو ہٹا دے گی، ایرانی حکومتی ترجمان

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق ربیع نے اپنے ملک کی خارجہ پالیسیوں پر ایک کالم تحریر کیا ہے
ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیع نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کی از سر نو تاسیس کے معاملے میں تہران۔ واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کے باوجود پابندیوں کو عنقریب ہٹا دیا جائیگا۔
ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق ربیع نے ا...
-
03.03.2021