Haber Giriş:
نئی دہلی:اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اسرائیلی سفارتخانے کےقریب کھڑی 4 سے 5 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں اسرائیلی سفارتخانے کےقریب کھڑی 4 سے 5 گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلومات لی جارہی ہے، تاہم دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں...
-
03.03.2021