Haber Giriş:
نائجیریا میں بحری جہاز پر حملے میں بچ جانے والے عملے کے افراد ترکی پہنچ گئے

خلیج گینے میں موزارت بحریہ جہاز پر حملے سے بچ جانے والے چوتھے کپتان فرقان یارین اور انجنیئر سلحا تاتلی گل جو کہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے کو علاج معالجے کے بعد ترکی لایا گیا ہے
نائجیریا کے کھلے سمندر میں موزارت بحری جہاز پر حملے سے نجات پانے والے تین ترک جہاز رانوں کو ترکی لایا گیا ہے۔
خلیج گینے میں موزارت بحریہ جہاز پر حملے سے بچ جانے والے چوتھے کپتان فرقان یارین اور انجنیئر سلحا تاتلی گل جو کہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے کو علاج معالجے کے بعد ترکی لایا گیا ہے۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021
-
02.03.2021