Haber Giriş:
نائجیریا، موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے 18 نمازیوں کو بھون ڈالا

اس حملے کے دوران 7 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا اور ارد گرد کے مقامات کو وسیع پیمانے کا نقصان پہنچا
نائجیریا کے صوبے بائجر میں ایک مسجد پر مسلح حملے میں 18 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔
قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار مسلح اشخاص نے مازا کوکا علاقے میں فجر کی نماز کے لیے یکجا ہونے والی جماعت پر فائر کھول دیا۔...