Haber Giriş:
نائجیریا، مسلح جتھوں نے 20 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر ڈالا

زامفارا کے ترجمان امینو میری نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے علاقے کو مزید فوجی روانہ کیے جانے کی اطلاع دی ہے
مغربی افریقی ملک نائجیریا میں ہونے والے مسلح حملے میں 20 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔
قومی پریس میں شائع خبروں کے مطابق زامفارا شہر میں مسلح جتھوں کے خلاف جنگ کے لیے روانہ کردہ 20 سیکیورٹی اہلکاروں پر مسلح حملہ کیا گیا۔ جس دوران یہ تمام اہلکار مارے گئے اور ان کی نعشوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔...