Haber Giriş:
نائجیریا، مسلح افراد کی طرف سے اغوا کردہ 18 مسافر بازیاب
سی صوبے میں 17 فروری کومغوی بنائے جانے والے طلبا کی رہائی کے لیے بھی مذاکرات جاری ہیں
مغربی افریقی ملک نائجیریا کے نائجر صوبے میں گزشتہ ہفتے مسلح افراد کی جانب سے اغوا کردہ 18 مسافروں کو رہا کر دیا گیا۔
نائجر صوبے کے گورنر کی پریس سیکرٹری میری نوئل کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے 14 فروری کوسفر کرنے والی ایک بس پر دھاوا بولتے ہوئے 18 افراد کو اغوا کر لیا تھا۔ جنہیں صوبائی ...
-
17.05.2022
-
17.05.2022