Haber Giriş:
نائجیریا، جیل پر مسلح حملے کے دوران سینکڑوں قیدی جیل سے فرار

جنوبی نائجیریا میں بی یافارا نامی مقامی قبیلے کی جانب سے اس طرز کے حملے ہوتے رہتے ہیں
نائجیریا کے صوبے ایمو میں مسلح افراد کے ایک جیل پر حملے کے دوران سینکڑوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔
قومی پریس میں شائع خبرو ں کے مطابق نامعلوم افراد نے ایمو کے صدر مقام اویری کی ایک جیل پر دھاوا بولا جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سینکڑوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے ۔...
-
21.04.2021
-
21.04.2021