Haber Giriş:
نائجیریا، بوکو حرام کے خلاف کاروائی میں دہشت گردوں کی ایک کثیر تعداد جہنم واصل

دہشت گردوں نے بورنو صوبے سے منسلک بیو علاقے میں فوجی دستوں پر حملہ کیا
نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں بھاری تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
فوج کے ترجمان اونیما نے تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں نے بورنو صوبے سے منسلک بیو علاقے میں فوجی دستوں پر حملہ کیا۔...
-
25.05.2022
-
25.05.2022