Haber Giriş:
نائجیریا، بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 48 دہشت گرد جہنم رسید

آپریشن میں بوکو حرام کے قبضے میں ہونے والے 11 افراد کو بھی بازیاب کر لیا گیا ہے جن میں سے ایک زخمی حالت میں ہے
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کاروائی میں 48 دہشت گرد مارے گئے اور 11 یرغمال بازیاب کر لیے گئے۔
نائجیرین فوج کے ترجمان محمد یریما کا کہنا ہے کہ بورنو صوبے کے بعض علاقوں میں بوکو حرام کے خلاف فوجی آپریشن کیے گئے۔...
-
15.04.2021