Haber Giriş:
نائب صدر اوکتائے کی نائجر صدر کی حلف برادری تقریب میں شرکت

ترکی اور نائجر کے مابین نئے دور میں موجودہ تعاون کے شعبہ جات کو وسعت دیتے ہوئے مضبوطی دلانے پر غور
صدر فواد اوکتائے نے نائجر کے صدر محمد بازوم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔
اوکتائے نے تقریب کے بعد صدر بازوم سے ملاقات میں ترکی اور نائجر کے مابین نئے دور میں موجودہ تعاون کے شعبہ جات کو وسعت دیتے ہوئے مضبوطی دلانے کے معاملے پر غور کیا۔...
-
11.04.2021