Haber Giriş:
نائب صدر کا دورہ ازبکستان،دوطرفہ تجارتی تعلقات پرغور

ترک۔اوزبک مشترکہ اقتصادی کمیشن کے چھٹے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترک نائب صدر اس وقت اوزبکستان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم کے ساتھ بالمشافہ ملاقات کی
نائب صدر فواد اوکتائے نے دوہر ازبکاستان کے دوران نائب وزیراعظم سردار عمر زاکوف سے ملاقات کی ۔
ترک۔اوزبک مشترکہ اقتصادی کمیشن کے چھٹے اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترک نائب صدر اس وقت اوزبکستان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم کے ساتھ بالمشافہ ملاقات کی بعد ازاں انہوں نے اوزبک وزارت تجارت کے وفد کے سا...
-
06.07.2022
-
06.07.2022