Haber Giriş:
نائب صدر فواد اوکتائے کا آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ

ٹیلی فونک رابطہ میں میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کی جانب اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔
ٹیلی فونک رابطہ میں میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعاون کی جانب اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس اجلاس میں اسدوف ...