Haber Giriş:
نوجوانوں کوروزگاردے کرملک کی تقدیرکوتبدیل کیاجاسکتا ہے: صدر عارف علوی

اسلا م آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیکوں اور سرٹیفیکیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی تیز تر ترقی کی منزل کے حصول کیلئے ہنر مند افرادی قوت ناگزیر ہے
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مصنوعی ذہانت کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے جس سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا کر کے ملک کی تقدیر کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
اسلا م آباد میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیکوں اور سرٹیفیکیٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ک...
-
04.07.2022