Haber Giriş:
نو منتخب امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر خارجہ سے جامع ٹیلی فون بات چیت

امریکی وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
وزیر خارجہ قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان، امریکہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر جامع شراکت داری کے قیام پر پُرعزم ہے، وزیر اعظم عمران خان کے نقطہ نظر کے ...
-
05.03.2021