Haber Giriş:
اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب09

"دنیا کے قدیم ترین بحری جہاز کی باقیات"
انسان دریاوں پر بند باندھنے کے ساتھ ہی اس کی طاقت سے لا خوف ہو گیا ۔ اب وہ ماضی کی طرح طغیانی سے گھبرا تا نہیں تھا۔ اب دریاوں کاپانی انسان کو خوف میں مبتلا نہیں بلکہ اس کے تجسس کا سامان بن رہا تھا۔انسان نے پہلے پہل کم گہرے پانیوں پر کچھ راستے بناتے ہوئے مسافت طےکرنا شروع کی بعد ازاں درختوں کی چھال سے چپو بنانا سیکھا اور زیادہ دور تک سفر شروع کیا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ تجارت ہونا شروع ...
-
07.08.2022