Haber Giriş:
انٹرپول کو مطلوبہ داعش کی خاتون رکن انقرہ سے پکڑی گئی

پولیس نے بتایا کہ سارہ طالب فرانسیسی شہری ہے جو کہ انقرہ میں اس وقت گرفتار کی گئی جب وہ فرانسیسی سفارت خانے میں داخلے کی کوشش کر رہی تھی
دہشتگرد تنظیم داعش کی ایک خاتون رکن انقرہ سے پکڑی گئی۔
انقرہ پولیس کے مطابق انسداد دہشتگردی کی ٹیم نے سارہ طالب نامی خاتون کو گرفتار کر لیا جو کہ انٹر پول کو بھی مطلوب تھی ۔
پولیس نے بتایا کہ سارہ طالب فرانسیسی شہری ہے جو کہ انقرہ میں اس وقت گرفتار...
-
05.03.2021