Haber Giriş:
انطالیہ میں رواں سال کے دوران 90 لاکھ سیاح آئے

دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے والا انطالیہ کورونا وبا کے دوران ’با حفاظت و صحت افروز‘ سیاحتی مقام بنا رہا
انطالیہ 2021 کے لیے وضع کردہ 90 لاکھ سیاحوں کے ہدف سے سال کے اختتام سے قبل ہی ہمکنار ہو گیا ہے۔
دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے والا انطالیہ کورونا وبا کے دوران ’با حفاظت و صحت افروز‘ سیاحتی مقام بنا رہا ۔...