Haber Giriş:
انتھونی البانیز نے آسٹریلوی وزیراعظم کا قلمدان سنبھال لیا

انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طورپر حلف اٹھا لیا جس کے بعد انہوں نے وعدہ کیا کہ ان کی حکومت مہنگائی، ناانصافی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے گی
انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کے اکتیسویں وزیراعظم کے طورپر حلف اٹھا لیا۔
ڈپٹی لیبر لیڈر رچرڈ مارلس اور دیگر تین وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
گورنرجنرل ڈیوڈ ہرلے نے وزراء سے حلف لیا۔
حلف برداری کے بعد رہنما لیبر پارٹی نے ملک م...