Haber Giriş:
انسانیت کیلیےاچھی خبر، ترک پروفیسرکوکویڈ-19 کی تمام اقسام پر قابو پانے کے طریقہ کار میں کامیابی

پروفیسر اُتماز نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی مختلف اقسام سے جسم میں اینٹی باڈیزکی وجہ سے بچا جاسکتا ہے لیکن اس کے باکہا کہ انہوں نے اپنی ریسرچ کے دوران مصنوعی حیاتیات کی ٹیکنالوجی کاطریقہ کار استعمال کیا ہے
امریکہ میں، ایک ترک پروفیسر نے نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی تمام اقسام کے خلاف علاج کا ایک مؤثر طریقے کو متعارف کروایا ہے۔کرنے والی پروفیسر ڈاکٹر دریا اُنتماز نے مصنوعی حیاتیات کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے علاج کے نئے طریقہ کار پرریسرچ میں کامیابی حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔...
-
29.05.2022
-
29.05.2022