Haber Giriş:
نسلی بنیادوں کے خلاف آواز اٹھانے والے ڈیسمنڈ ٹوٹو چل بسے

ڈيسمنڈ ٹوٹو کی عمر نوے سال تھی جنہیں نسلی بنيادوں پر امتياز کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک بلکہ عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے
جنوبی افريقہ سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے ہيں۔
ملکی صدر سرل رامافوسا نے اس امر کی تصديق کی ہے۔
ڈيسمنڈ ٹوٹو کی عمر نوے سال تھی جنہیں نسلی بنيادوں پر امتياز کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک بلکہ عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے۔...
-
31.01.2023