Haber Giriş:
نسل کشی کا بیان تاریخی حقائق سے منکر ہونے اور اسے مسخ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا مفہوم نہیں رکھتا

ترک وزیر دفاع: جو لوگ اس اصطلاح کو استعمال کرتے ہیں وہ جائیں اپنے ماضی میں جھانکنے کی کوشش کریں
وزیر ِ دفاع خلوصی آقار نے امریکی صدر جو بائڈن کے 1915 کے واقعات کے لیے ’نسل کشی‘ کی اصطلاح استعمال کیے جانے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی حقائق سے منکر ہونے اور اسے مسخ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا مفہوم نہیں رکھتا۔...
-
21.05.2022