Haber Giriş:
انصاف و ترقی پارٹی کا 7 واں کنونشن،ایردوان بلا مقابلہ چئیرمین منتخب

خبر کے مطابق، پارٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے رائے دہی کی گئی جس میں صدر ایردوان کو 1431 ووٹوں میں سے 1428 ملے جبکہ تین ووٹ خارج قرار دیئے گئے
صدر رجب طیب ایردوان بر سر اقتدار انساف و ترقی پارٹی کے ساتویں کنونشن میں 1428 ووٹ لیتے ہوئے دوبارہ سے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
پارٹی کے ساتویں کنونشن کا ہنگامی اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا۔
پارٹی چیئر مین کے انتخاب کے لیے رائے دہی کی گئی جس م...
-
16.04.2021
-
16.04.2021