Haber Giriş:
ناسا کی خلائی گاڑی مریخ پر بحفاظت اتر گئی

امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ کی طرف بھیجا جانے والا ’پَرسَیویرَینس‘ نامی روور کامیابی سے سرخ سیارے کی سطح پر اتر گیا ہے
امریکی خلائی ادارے ناسا کا مریخ کی طرف بھیجا جانے والا ’پَرسَیویرَینس‘ نامی روور کامیابی سے سرخ سیارے کی سطح پر اتر گیا ہے۔
اس بات کی امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پاساڈینا کے مقام پر ناسا کے کنٹرول سینٹر نے تصدیق کر دی ہے۔...