Haber Giriş:
"انار کا جام صحت کا پیام"

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کارس خالی پیٹ کھانے سے ہاضمہ کا نظام بہتر ہوتاہے،سرطان سے بچاتا ہے اور عمر لمبی کرتا ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انار کارس خالی پیٹ کھانے سے ہاضمہ کا نظام بہتر ہوتاہے،سرطان سے بچاتا ہے اور عمر لمبی کرتا ہے۔
برطانوی ایکسپریس پورٹل کی خبر کے مطابق، اس سے مختلف بیماریاں بھی ختم ہوتی ہیں۔ اسکا استعمال وزن کم کرنے یا وزن کو ایک سطح پر برقرار رکھنے میں بڑا مفید ثابت ہوتا ہے، اگر اسے حفظان ص...
-
28.02.2021
-
28.02.2021