Haber Giriş:
انگلینڈ نے فرانس کی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا
انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا
انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر وِنڈی مورٹانا نے، انگلینڈ اور چینل جزائر کے بار...
-
03.02.2023