Haber Giriş:
انگلینڈ نے آکسفورڈ۔آسٹرازینیکا ویکسین لگانا بند کر دی

30 سال سے کم عمر افراد کو آکسفورڈ۔آسٹرازینیکا ویکسین نہیں لگائی جائے گی: انگلینڈ
انگلینڈ میں 30 سال سے کم عمر افراد کو آکسفورڈ۔آسٹرازینیکا ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔
ادویات اور مصنوعات صحت کی مانیٹرنگ کے ادارے MHRA کے جاری کردہ بیان کے مطابق آکسفورڈ ۔آسٹرازینیکا ویکسین پیچیدہ بیماریوں کے سدباب کے لئے تاحال مفید ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ 31 مارچ تک اس ویکسین کی وجہ سے خو...
-
17.04.2021