Haber Giriş:
انڈونیشیا: تیل کی تنصیب میں دھماکہ،متعدد زخمی

ریپبلکا اخبار کے مطابق، سرکاری تیل کمپنی پرتامینا کی اس تنصیب میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہوئے جن میں سے پانچ کی حالت نازک ہے
انڈونیشیا کے صوبہ مغربی جاوا کےاندرا مایو نامی علاقے میں واقع ایک تیل کی تنصیب میں دھماکہ ہوا جس میں بیس افراد زخمی ہو گئے۔
ریپبلکا اخبار کے مطابق، سرکاری تیل کمپنی پرتامینا کی اس تنصیب میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں بیس افراد زخمی ہوئے جن میں سے پانچ کی حالت نازک ہے۔...
-
23.05.2022