Haber Giriş:
انڈونیشیا، سمندر میں گرنے والے طیارے کے ملبے اور نعشوں کو سمندر سے نکالنے کا کام جاری

غوطہ خور سمندر کی تہہ سے نعشوں اور طیارے کے ٹکڑوں کو نکالنے کی کوشش میں ہیں
انڈونیشیا میں مسافر بردار طیارے کے گرنے والے مقام پر وسیع پیمانے کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
قومی امدادی ایجنسی کے کوآرڈینٹر راسمان کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے کے مقام پر 53 بحری جہازوں کے ساتھ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔...
-
15.01.2021
-
15.01.2021