Haber Giriş:
انڈونیشیا نے ایرانی بحری جہاز ضبط کر لیا، تفصیلات مانگ رہےہیں: سعید خطیب زادہ

بتایا گیا ہے کہ ایران نے انڈونیشیا سے اس بحری جہاز کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کی ہیں جسے انڈونیشیا نے ضبط کرنے کی اطلاع دی ہے
ایران نے انڈونیشیا سے اس بحری جہاز کے بارے میں مزید تفصیلات طلب کی ہیں جسے انڈونیشیا نے ضبط کرنے کی اطلاع دی ہے۔
یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔
انڈونیشیا نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اس نے ایرانی اور پاناما کے پرچم بردار تیل ب...
-
26.02.2021