Haber Giriş:
انڈونیشیا نے ایران اور پاناما کے پرچم بردار 2 ٹینکر بحری جہازوں کے عملے کو حراست میں لے لیا

انڈونیشیا نے ایندھن کی غیر قانونی ترسیل کی وجہ سے ایران اور پاناما کے پرچم بردار 2 ٹینکر بحری جہازوں کے عملے کو حراست میں لے لیا
انڈونیشیا نے ایندھن کی غیر قانونی ترسیل کی وجہ سے ایران اور پاناما کے پرچم بردار 2 ٹینکر بحری جہازوں کے عملے کو حراست میں لینے کا اعلان کیا ہے۔
انڈونیشیا محکمہ ساحلی سلامتی BAKAMLA کے شعبہ پروٹوکول اور پبلک ریلیشن کے سربراہ وِنسو پراماندیتا نے کہا ہے کہ پی...
-
04.03.2021