Haber Giriş:
انڈونیشیا نے روہنگیا مہاجرین کو داخلے کی اجازت دے دی

انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد روہنگیا مہاجرین کو انڈونیشیا میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے
انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد روہنگیا مہاجرین کو انڈونیشیا میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
یہ مہاجرین کئی دنوں سے ایک کشتی میں آچے صوبے کے ساحل پر موجود تھے۔
اس کشتی میں تقریبا ایک سو بیس افراد سوار ہیں، جن میں اکیاون&nbs...
-
31.01.2023