Haber Giriş:
انڈونیشیا: کلیسا پر خود کش بم حملہ
صوبہ جنوبی سولاویسی کے دارالحکومت مکاسر میں ایک کلیسا پر خود کش بم حملہ کیا گیا
انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سولاویسی کے دارالحکومت مکاسر میں ایک کلیسا پر بم حملہ کیا گیا ہے۔
جنوبی سولاویسی کے پولیس شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ ای زولپان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ایک خود کش بم حملہ تھا۔...