Haber Giriş:
انڈونیشیا، کل آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

امدادی کاروائیوں کے دوران ملبے تلے سے 46لاشیں نکالی جا چکی ہیں ہیں جب کہ 600 سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
انڈونیشیا کے مغربی صوبے سولا ویسی کے شہر ماموجو میں کل رونما ہونے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 46 تک ہو گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کا مرکز مازن شہر سے شمال مشرق میں 6 کلومیٹر کی دوری پر تھا جب کہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی...
-
26.02.2021