Haber Giriş:
انڈونیشیا: حکام کی ہدایت، 'میراپی سے دور رہیں'، 6 گھنٹوں میں مزید 22 دھماکے

دھانے کا اگلا ہوا لاوا پہاڑ کی جنوب مغربی ڈھلوان سے 1600 میٹر نیچے بہہ گیا ہے
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع آتش فشاں پہاڑ میراپی میں حالیہ 6 گھنٹوں میں 22 دھماکے ہوئے ہیں۔
آتش فشانی و زولوجک آفات مرکز کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے سے لے کر 12 بجے کے درمیان انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع آتش فشاں پہاڑ میراپی میں 22 دفعہ دھماکے ہوئے اور پہاڑ کے دھانے نے دھواں اور راکھ اگلی...