Haber Giriş:
میثاقِ ملی ترک قوم کی آذادی اور مستقبل کا ضامن ہے :اسپیکر اسمبلی شن توپ

شن توپ نے ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے زیراہتمام معمار سینان فائن آرٹ یونیورسٹی اور استنبول یونیورسٹی کے اشتراک سے ، "ایک صدی کے ماضی کے مالک میثاق ِ ملی پر ایک نگاہ" پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے کہا ہے کہ میثاقِ ملی ترک قوم کا ہدف ہے اور جو شخص بھی اس کے خلاف جو مزاحمت یا مخالفت کرتا ہے دراصل فطرت کو چیلنج کرتا ہے۔
شن توپ نے ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے زیراہتمام معمار سینان فائن آرٹ ...