امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں ان کی مواخذے کی کارروائی کی تیاری مضحکہ خیزہے اور غصے کا باعث بن رہی ہے۔
خبر کے مطابق گزشتہ روز ٹیکساس روانگی سے قبل ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بدھ کو ایوان نمائندگان میں ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی سیاست کی تاریخ میں سب سے بڑی انتقا...