Haber Giriş:
میرے حامی پر امن رہیں اور قانون شکنی نہ کریں : ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی قسم کی قانون شکنی نہ کریں
امریکی صدر ٹرمپ نے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی۔
انہوں نے کہا کہ مزید مظاہروں کی اطلاعات پر کہنا چاہتا ہوں کہ کسی قسم کی قانون شکنی نہ کریں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عوام تناؤ کم کریں اور جذبات قابو میں رکھیں۔...