Haber Giriş:
"میری دوا چھڑکو3 منٹ میں کورونا سے بچو"پاکستانی نژاد روس ڈاکٹر کا دعوی

پاکستانی نژاد روسی سائنسدان پروفیسرڈاکٹر جان عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوا کو چہرے یا جسم پر سپرے کر کے 3 سے4 گھنٹے تک مکمل طور پر کورونا سے بچا جا سکتا ہے
پاکستانی نژاد روسی سائنسدان پروفیسرڈاکٹر جان عالم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا کی دوا تیار کر لی ہے جو نینو ٹیکنالوجی پر مبنی منرل سے بنی پانچویں نسل کی جدید تحقیق پر مبنی دوا ہے۔
ڈاکٹر جان عالم نے کہا کہ منرولائٹ دوا کے کوئی مضر اثرات ...
-
26.02.2021