Haber Giriş:
امیرممالک غریب ملکوں سے لوٹی گئی دولت فوری ، غیرمشروط طور پر واپس کریں، وزیراعظم عمران خان

وہ عالمی مالیاتی احتساب، شفافیت اور 2030ء کے ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق حتمی رپورٹ کے ورچوئل اجراء کے موقع پر خطاب کر رہے تھے
وزیراعظم عمران خان نے امیر ملکوں سے کہا ہے کہ وہ غریب ملکوں سے لوٹی گئی دولت فوری اور غیرمشروط طور پر واپس کریں۔
وہ عالمی مالیاتی احتساب، شفافیت اور 2030ء کے ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق حتمی رپورٹ کے ورچوئل اجراء کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔...
-
22.05.2022