Haber Giriş:
میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ بلوچستان کے اسپیکر اسمبلی منتخب

اسپیکر کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس میں اب رائے شماری نہیں ہوگی
بلوچستان اسمبلی کے نئے اسپیکر کا انتخاب، میر جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر اسمبلی منتخب ہو گئے۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائمقام اسپیکر نومنتخب اسپیکر اسمبلی کا اعلان کرینگے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے...
-
26.01.2023
-
26.01.2023