Haber Giriş:
میانمارمیں مظاہرے جاری،ہلاک شدگان کی تعداد 320 ہو گئی

میانمار کے ادارے AAPPنے بتایا ہے کہ ریاست کیرن میں حفاظتی دستوں کی فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں
میانمار میں جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ لئے عوام سڑکوں پر موجود ہیں جبکہ اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 320 تک جا پہنچی ہے
خبر کے مطابق،میانمار کے ادارے AAPPنے بتایا ہے کہ ریاست کیرن میں حفاظتی دستوں کی فائرنگ سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔...
-
22.04.2021