Haber Giriş:
میانمار، سیکیورٹی قوتوں کی مظاہرین کے خلاف مداخلت میں کم ازکم 56 افراد لقمہ اجل

قومی اسمبلی کی عبوری نمائندہ کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ قلیل مدت کے اندر وفاقی نظام پر مبنی حکومت قائم کردے گی
میانمار میں فوجی بغاوت اور منتخب حکومتی ممبروں کی نظربندی کے خلاف مظاہروں میں سیکیورٹی فورسز کی مسلح مداخلت کے نتیجے میں کم از کم 56 افراد ہلاک ہوگئے۔
میانمار کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق میانمار کی فوج ، جس نے آج ینگون ، منڈالے ، میئیک ، ونڈوین ، میختیلا اور کیوک پادونگ ش...