Haber Giriş:
میانمار: مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم،اصلی گولیوں کا استعمال

میانمار میں پولیس نے چار مقامات پر مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ایک اور شہر کالے میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے
میانمار پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسو گیس پھینکی اور فائرنگ کی ہے۔
مظاہرین ینگون کے مختلف حصوں میں جمع ہوئے اور فوجی جنتا کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں نعرے لگائے۔
پولیس نے چار مقامات پر مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا...